Urdu - 0800 035 2794

ہم منگل،بدھ اور جمعرات کو شام 6 سے 8:30 تک کھلے ھوتے ہيں۔

جمعرات کو اردو،پنجابی اور ہندی ميں سہولت موجود ہے۔

ہماری علاقائ ہيلپ لائن ناصرف مفت ہے بلکہ راذدارانہ سروس ديتی ہے۔

لينڈ لائن سے کال فری ہے،موبائل سے کال کے چارجز ہو سکتے ہيں۔

ہم ہر طرح کے جنسی سانحات سے متاثر ہونے والی خواتين کوناصرف معلومات فراہم کرتے ہيں بلکہ ان کو اپنا ساتھ بھی ديتے ہيں۔

Recent News